Ilm E Kalam Jadeed Urdu Sharh E Intibahatul Mufeeda Anil Ishtibahatil Jadeeda,

 Ilm E Kalam Jadeed Urdu






صاحبِ تشریح: ایک نظر میں 

نام:فخر الاسلام بن عبد الصمد(پیدائش؛ ۴۲/فروری۳۶۹۱ء)
تعلیم: ہائی اسکول، فضیلت،گریجویشن، پوسٹ گریجویشن(ایم ڈی۔یونانی میڈیسن)
 معقولات:حضرت مولانا سیدصدیق احمد باندویؒ، طب:حکیم سید مودود اشرف قاسمیؔ
تعلیمی، تحقیقی و تصنیفی سرگرمیاں: پروفیسر و صدر شعبہ امراض جلد جامعہ طبیہ دیوبند،سابق پروفیسر و صدر شعبہ امراض جلد، یونانی میڈیکل کالج اکل کوا مہاراشٹر
ممبربورڈ آف اسٹڈیز چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میرٹھ،سابق ممبر، بورڈ آف اسٹڈیز مہاراشٹر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ناسک  
سیمینار:علوم قاسم نانوتوی کی شرح و ترجمانی میں خطیب الاسلام کا حصہ۔دارالعلوم وقف دیوبند ”منافع الاعضاء اور علم ا لنفس“انگریزی
”سائنس،جدید فلسفہ اورالامام قاسم نا نوتوی کے عقلی اصو ل“  
لکچرزودراسات:دروس سائنس اور مذہب، الانتباہات المفیدۃ:۲۱ ویں کلاس وجماعت مشکوٰۃ، اکل کوا، مہاراشٹر  ۶۰۰۲- ۴۱۰۲ء، شعبہئ افتاء مجمع الفقہ الحنفی، سہارنپور یوپی ۴۱۰۲ء تا۹۱۰۲۔
محاضرات:افکارِ مغرب اصولِ نانوتوی کی روشنی میں، حجۃ الاسلام اکیڈمی دارالعلوم وقف دیوبند،افکارِ مغرب:اصول ِنانوتوی ؒاور تھانویؒ کی روشنی میں،جامعہ تعلیم الدین ڈابھیل،گجرات 
کتابیں: ۱-توضیحات ”الانتباہات المفیدۃ ……“از حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ،۲-منہاج علم و فکر:فکر نانوتوی اور جدید چیلنجز۳-دراسۃ الحکمۃ والفلسفۃ۴-کتاب المنطق،۵-”الامام محمد قاسم النانوتوی کی فکر اوربدلتے حالات میں مدارس کی ترجیحات“،۶-۷-تشریح و تحقیق: ”حجۃ الا سلام“ نیز”تصفیۃ العقائد“ازامام محمد قاسم نانوتویؒ،۸-”مذاہب کا تقابلی جائزہ“تحقیق و دراسۃ”میلہ خدا شناسی“ ازامام محمد قاسم نانوتویؒ


Sharh E Intibahatul Mufeeda Anil Ishtibahatil Jadeeda

Tahqeeq O Tashreeh : Hakeem Fakhrul Islam Mazahiri Download Now




0 Comments